Madain child repe

مدین میں حوا کی بیٹی حوس کا نشانہ بن گئی،پولیس نے 24گھنٹے بعد مقدمہ درج کیا

ویب ڈیسک (سوات )مدین میں حوا کی بیٹی ھوس کا نشانہ بن گئی، چوبیس گھنٹے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا،والد نے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ میری بیٹی کو دو روز قبل اغواکرکے ھوس کا نشانہ بنایا گیا بعد میں رات کو بازار میں چھوڑ گیا۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

والد کا کہنا تھا کہ پولیس نے صلح کرانے کا زور دیا ، میڈیا پر خبرآنے کے بعد مقدمہ درج کرلیاگیا۔ بچی کو رات بھر ھوس کا نشانہ بنایاگیا، مجھے انصاف دیاجائیں، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کرلیاگیاہے، انہوں نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔بچی اپنی مرضی سے ملزم کے ساتھ گئی تھی۔ میڈیکل رپورٹ میں بچی کی ساتھ زیاتی کی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان