army chief of pakistan qamar bajwa

آرمی چیف کا پولیس شہدا کو خراج عقیدت

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم شہد ا کے موقع پر پولیس شہد ا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن واستحکام کے لیے پولیس کا کردار قابل فخر ہے۔

مزید پڑھیں:  استور سے گلگت آنے والی گاڑی کو حادثہ ،خاتون جاں بحق ،دو افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا کہنا تھاکہ پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بے پنا ہ قربانیاں دی ہیں،دہائیوں سے پولیس اہلکار جانفشانی سے فرائض انجام دے رے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ: ججز خطوط پر ازخود نوٹس، سماعت 30 اپریل کو ہوگی