kohat-Tarly-Bridge-disaster

کڑوڑوں روپے کا میگا پراجیکٹ افتتاح سے پہلے زمین بوس

کوہاٹ (ویب ڈیسک) کڑوڑوں روپے کا میگا پراجیکٹ تڑلے پل افتتاح سے پہلے زمین بوس، پل کا سنگ بنیاد موجودہ صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ نے تحریک انصاف کی گزشتہ دور حکومت میں کیا تھا، پل کا ٹھیکہ بھی صوبائی وزیر شاہ محمود خان کے قریبی رشتہ دار کو دیا گیا تھا، کام میں تاخیر کی وجہ سے صوبائی وزیر کے رشتہ دار کو ایک کروڑ ستر لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا، جرمانے کے بعد مذکورہ ٹھیکہ دار کو بلیک لسٹ کر دیا گیا تھا، منصوبے کے موجودہ ٹھیکہ دار کی درخواست پر منصوبہ کا تخمینہ ریوائز کیا گیا تھا.

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں