Enmity turns into friendship

پاراچنار میں دیرینہ دشمن شیر وشکر ہوگئے

ویب ڈیسک (پاراچنار)پاراچنار میں40سالہ پرانی دشمنی دوستی میں تبدیل ہوگئی ۔۔پاراچناراپر کرم کے علاقے کراخیلہ میں ملک عاشق اور سجاد حسین کے خاندانوں کے درمیان 40سالوں سے دیرینہ دشمنی میں11افراد قتل ہوگئے تھے۔دونوں خاندانوں میں ثالثی کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔فریقین نے فدا حسین مظاہری ، ڈی او کرم طاہر اقبال اور عمائدین علاقہ کی موجودگی میں ایک دوسرے کو گلے لگالیا۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد جیل میں خواندگی پروگرام کی تکمیل کے بعد اسناد کی تقسیم