Nike gives HQ office workers a full week off to 'destress'

نائکی نے عملے کو آرام کے لئے ایک ہفتے کی چھٹی دے دی

ویب ڈیسک (واشنگٹن):وبائی مرض کورونا کی وجہ سے نائکی نےامریکہ میں اپنے ہیڈ آفس کے ملازمین کوایک ہفتےکی چھٹی دی ہے۔

اسپورٹس ویئ اورٹرینرزبرانڈ بنانےوالےادارے اپنےعملےکی ذہنی صحت کاخیال رکھتےہوئےتمام کام کی ذمہ داریوں کونظرانداز کرنےکی انہیں ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں:  ورلڈ بینک ،نپٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا ہونے کا خدشہ

نائکی گلوبل مارکیٹنگ سائنس کےسینئر منیجراپنے پیغام میں کہاکہ”آرام اوراپنے پیاروں کےساتھ وقت گزارنےکےلیےوقت نکالیں۔ کام نہ کریں ،”انہوں نے تسلیم کیا کہ "یہ پچھلا سال خراب رہا”، انہوں نےمزید کہاکہ عملےکو یہ تسلیم کرنا چاہیےکہ "ہم سب انسان ہیں” اورایک تکلیف دہ زندگی گزاررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سے رشتہ مزید مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، ویدانت پٹیل