Mehmood Khan chair 1

وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس شروع

پشاور: اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی. کورونا وائرس کے پھیلا کو روکنے کیلئے اقدامات کے بارے میں کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔اجلاس میں عوام کے لئے ریلیف پیکیج کی منظوری بھی متوقع ہے۔

مزید پڑھیں:  القادر ٹرسٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ،بیرسٹر سیف