ENSEBnlXUAAJhtC

راولپنڈی کے علاقے سکستھ روڈ کے قریب کرونا وائرس کے مریضوں کا انکشاف

اسلام آباد: زرائع کے مطابق 47 مشتبہ کیس سامنے آنے کا انکاشاف ہوا ہے، ہر 5 منٹ بعد ایک کیس سامنے آ رہا ہے، سکستھ روڈ کے علاقے کو سیل کر دیا گیا، تمام پیدل چلنے والے لوگوں کو بھی گھروں میں رہنے کا حکم،تمام دوکانیں بند کر دیں گئی،علاقے کو تمام قسم کی ٹریفک کے لیئے بند کر دیاگیا،

مزید پڑھیں:  سمگلنگ کا خاتمے کئے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہوسکتی،وزیراعظم

زرائع کے مطا بق علاقے میں مقیم افراد کا ٹیسٹ کیا جانا متوقع ہے، راولپنڈی سکس روڈ ڈھوک پراچہ سیل 47 کیسیز کا انکشاف کے بعد انتضامیہ کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا ،ہر پانچ منٹ بعد ایک کیس سامنے آرہا ہے۔بوجہ علاقہ کو مکمل سیل کیاجارہاہے

مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی