اجلاس میں تبلیغی جماعت کی مجلس شوری ویڈیو لنک پر شریک۔ اجلاس میں وزیر داخلہ اور وزیر مذہبی امور کی بھی شرکت۔ اجلاس میں سیکرٹری خارجہ سمیت اعلی حکام بھی شریک۔ بیرون ملک پھنسے تبلیغی جماعت کے کارکنوں کے حوالے سے گفتگو وبا کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ ہمیں اس موقع پر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments