.وائلڈ لائف حکام کے مطابق سال کے دوسرے مارخور کا بھی کامیاب شکار کرلیا گیا

مارخور کا شکار گاہرت گینگ گولین چترال میں کیا گیا، شکار روس کے شہری ایلیکسینڈر ایگورو نے کیا۔

.مارخور کی عمر 9 سال اور سینگوں کا سائز 40 انچ سے زیادہ ہے
مارخور کا پرمٹ پاکستانی روپے میں تقریبا 2 کروڑ روپے میں لیا گیا تھا، شکار کیا گیا مارخور کشمیری نسل کا تھا۔