124717960 web1 Coronavirus19

کورونا وائرس سپریم کورٹ بھی پہنچ گیا

اسلام آباد : چیف جسٹس کے سٹاف اہلکار میں کورونا وائرس کی تصدیق، نائب قاصد کا تین روز قبل ٹیسٹ کیا گیا،
سیمپل پمز ہسپتال اسلام آباد میں اکٹھے کیے گئے،سیمپل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں بھجوائے گئے جہاں ٹیسٹ مثبت آیا، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اہلکار کو چھٹی پر بھیج دیا گیا،اہلکار اس وقت اپنے گھر قرنطینہ میں ہے، سپریم کورٹ کا کل چیف جسٹس کے تمام سٹاف کا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ.

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں