29747e7b 4c9c 4c64 83a1 ffda14f88f94

ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہ

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان سے فیصل ایدھی کی ملاقات،فیصل ایدھی نے ایدھی فاونڈیشن کی طرف سے ایک کروڑ روپے کا چیک وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے وزیر اعظم کو پیش کیا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان