ڈیسک رپورٹ: وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ پیغام، ان کا کہنا تھا کہ شرح سود میں کمی وزیراعظم عمران خان کے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو متحرک رکھنے کےعزم کا واضح اظہار ہے،شرح سود میں دو فیصد کمی تجارتی اعتماد میں اضافہ اور معیشت کی مضبوطی میں ممدو معاون ثابت ہو گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments