پختونخوا اسمبلی میں ختم نبوت حدیث

خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ختم نبوتﷺ کی حدیث شریف آویزاں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کی ہدایت پر صوبائی اسمبلی کے ہال میں حدیث شریف آویزاں کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر مشتاق غنی کی ہدایت پر بدھ کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی میں ختم نبوتﷺ کے حوالے سے حدیث شریف آویزاں کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  عالمی یوم مزدور، خیبرپختونخوا کا مزدور آج بھی دیہاڑی میں‌مصروف

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں ردوبدل کا انکشاف

اس حوالے سے صوبائی اسمبلی اسپیکر کا کہنا تھا کہ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے اور تمام امت کے لئے مشعل راہ ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے کھڑی فصلوں اور باغات تباہ

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کا مزید کہنا تھا کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیدت و محبت ہمارے خون میں شامل ہے۔