سلمان شاہ رخ سے مطالبہ

سلمان خان نے شاہ رخ خان سے پارٹی کا مطالبہ کر دیا

شاہ رخ خان نے اپنا او ٹی ٹی پلیٹ فارم ‘ایس آر کے پلس’ شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہ رخ خان نے اعلان کرتے ہوئے اپنے اوور دی ٹاپ پلیٹ فارم کا لوگو بھی جاری کیا ہے لیکن انھوں نے اپنی طرف سے ابھی تک کچھ واضح طور پر نہیں بتایا۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا پر پریٹی زنٹا کے شاہ رخ اور سلمان خان کے بارے میں انکشافات

یہ بھی پڑھیں: عامر خان کی سالگرہ 14 سال سے منانے والا صوبہ سندھ کا مداح

اس معلومات کو شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے لکھا کہ او ٹی ٹی کی دنیا میں کچھ ہونے والا ہے اس طرح اس بات کا اشارہ ہے کہ وہ ایک نیا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کرنے جا رہے ہیں

مزید پڑھیں:  اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا

اس اعلان کے فوراً بعد ہی ان کے دوست سلمان خان عرف بالی ووڈ کے بھائی جان نے شاہ رخ خان کو مبارکباد دی، اور شاہ رخ خان سے پارٹی کا مطالبہ بھی کیا۔