dollar rate

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: ملک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 65 پیسے مزید مہنگا ہوگا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں ڈالر 204 پر فروخت ہو رہاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 سے 208 میں فروخت ہو رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز میں مندی کا رحجان دیکھا گیا ہےپاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس میں 642 پوائنٹس کی کمی
ہو گئی ہے کاروبارکےدوران انڈیکس 41 ہزار 372 پوائنٹس سے نیچے گر گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ میں دوبارہ حملے، 79 فلسطینی شہید