وفاقی وزیر داخلہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

وفاقی وزیر داخلہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سےوفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے
ویب ڈیسک: سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ اینٹی کرپشن کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری جاری کر دیے گئے۔
ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق اینٹی کرپشن نے رانا ثنا اللہ کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔
یہ بھی دیکھیں:-وفاقی وزیر داخلہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
ترجمان کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری اینٹی کرپشن انکوائری میں حاضر نہ ہونے پر جاری ہوئے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مقدمہ نمبر 20/19 میں جاری ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم