امریکہ سعودی عرب تنائو پر امریکی صدر کاپہلا ایکشن

امریکہ سعودی عرب تنائو پر امریکی صدر کاپہلا ایکشن

ویب ڈیسک :امریکہ سعودی عرب تنا پر امریکی صدر نے پہلا ایکشن لے لیا، امریکی خام تیل کے ذخائر میں سے 15 ملین بیرل فوری طور پر مارکیٹ میں بیچنے کا حکم دے دیا گیا۔ وائٹ ہاس اعلامیے کے مطابق ذخائر میں سے استعمال ہونے والا تیل اس وقت دوبارہ خریدا جائے گا جب خام تیل کی قیمت 67 سے 72 ڈالر فی بیرل کے درمیان ہوگی۔

مزید پڑھیں:  بنوں، مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی، 2 جاں بحق