چینل فائیوکی رپورٹرصدف نعیم عمران خان کےکنٹینرکےنیچےآکرجاں بحق،عمران خان نے لانگ مارچ روک دیا

ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران افسوسناک حادثہ، چینل فائیوکی خاتون رپورٹرصدف نعیم جاں بحق،خاتون رپورٹر فرائض کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہوگئیں.

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کا ملک بھر میں تحاوزات ختم کرنے کا حکم

افسوسناک حادثے کے بعد عمران خان نے لانگ مارچ روک دیا،عمران خان کا کہنا ہے کہ کامونکی جانا تھا لیکن مارچ یہیں روک رہے ہیں.

مزید پڑھیں:  سیشن جج شاکر اللہ مروت اغواء، آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ طلب