پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ دو افراد جابحق

پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ دو افراد جابحق

ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق پشاور بڈھ بیر میں فائرنگ سے دو افراد جابحق ہوے ہیں.

پولیس کے مطابق تھانہ بڈھبیر کے حدود سلیمان خیل علاقہ گلو بہارہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جانبحق، دونوں لاشوں کو بہت بے دردی سے قتل کیا گیا ہے. لاشیں پولیس کی نگرانی میں ایمبولینس کے ذریعے پشاور مردہ خانہ شفٹ مزید تفتیش شروع.

مزید پڑھیں:  بجلی کا یونٹ 2 روپے 94 پیسے مزید مہنگا ہونے کا امکان