کوئٹہ گیس لیکج کے باعث دھماکہ

کوئٹہ: سرکی کلاں میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں کے ایک مکان میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک: ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے کے باعث ہونے والے دھماکے میں کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتل کر دیا گیا

مزید پڑھیں:  دہشتگردی کیخلاف جنگ مشترکہ لائحہ عمل کے تحت لڑینگے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف