پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

مہمند، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 25 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

ویب ڈیسک: قبائلی ضلع مہمند میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر تحریک انصاف کے 25 کارکنان گرفتار کر لئے گئے۔ کارکنان کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا، یہ ضلع مہمند میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کی پہلی کارروائی ہے، ذرائع کے مطابق کارکنان کیخلاف دفعہ 144 کے تحت 188 کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سرکاری منصوبوں پر وفاق اور صوبائی حکومتوں کو تشہیر سے روک دیا گیا