تھانہ تہکال پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ

ویب ڈیسک: تھانہ تہکال پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کی وجہ سے تھانہ آنے والا سایل معمولی زخمی ہوگیا جو فوری طور بغرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتایی جاتی ہے۔
دستی بم دھماکہ کے نتیجے میں پولیس افسران نے فوری موقع پر پہنچ کر کرایم سین، بی ڈی یو کو طلب کرکے نوعیت معلوم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ان واقعہ میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جایزہ بھی لیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں آج بھی پارہ 40ڈگری پر رہنے کا امکان