پشاور، پی او آرز میں دسمبر کے بعد مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پی او آر کارڈ کی مدت میں 31 دسمبر 2023 تک توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ 31 دسمبر کے بعد کسی بھی افغان شہری کے پی او آر کارڈ میں توسیع نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہناہے کہ مدت ختم ہونے کے بعد پی او آر کارڈ ہولڈر کو بھی ٹرانزٹ پوائنٹ پر روکا جائیگا۔
سرکاری زرائع کے مطابق افغان اوریجن کارڈ (اے سی سی) ہولڈرز اور افغان پاسپورٹ پر درست ویزا رکھنے والوں کو پریشان نہیں کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پی اے سی نامزدگی،شیر افضل کا معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا اعلان