چارسدہ، بم ڈسپوزل سکواڈ نے 3 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے کارروائی کے دوران 3 کلو بارودی مواد کو ناکارہ بنا دیا.
یاد رہے کہ بارودی مواد کو اقبال نامی ٹھیکیدار کے گھر کے قریب رکھا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق اقبال نامی ٹھیکیدار کو عرصہ دراز سے نامعلوم بھتہ خوروں کی طرف سے بھتہ دینے کیلئے کال آ رہی ہیں۔
یاد رہے چارسدہ میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے 3 کلو بارودی مواد ناکارہ بنا دیا.

مزید پڑھیں:  قوم کو اس بار ٹی 20ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے،کپتان بابر اعظم