خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کابینہ اجلاس کے لیے نئِی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ کل کے خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ ارشد حسین نے کرنا تھی۔

مزید پڑھیں:  بے گھر افراد کی مدد، چین 1 اعشاریہ 5 ملین ڈالرز افغانستان کو دے گا