گاڑی کوحادثہ

ٹانک:فورسز کی گاڑی کوحادثہ‘1اہلکار جاں بحق‘6زخمی

ویب ڈیسک :سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو ٹانک کے علاقہ مانجی خیل کے مقام پر حادثہ ‘ ایک اہلکار جاں بحق ‘6زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کا قافلہ آسمان منزہ جنوبی وزیرستان سے ڈی آئی خان جارہا تھا کہ حادثے پیش آیا ۔
زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر سی ایم ایچ ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل