ضلعی رہنما شاہ خالد

صوابی:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما شاہ خالد دن دیہاڑے قتل

ویب :خیبرپختونخوا کے شہر صوابی میں دن دیہاڑے فائرنگ سے پی ٹی آئی کے ضلعی رہنما اور مقامی کاروباری شخصیت شاہ خالد کو دن دیہاڑے قتل کردیاگیا ۔
پولیس کے مطابق دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے شاہ خالد کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں شاہ خالد موقع پر دم توڑ گئے ۔
ملزمان واردات کے بعدفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 71 ہزار 200 پر جا پہنچا