یوم سیاہ

بھارت کا یوم جمہوریہ :کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

ویب ڈیسک: بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیری آج یوم سیاہ کے طورپر منا رہے ہیں ۔
اس حوالے سے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری احتجاجی مظاہرے کریں گے۔
کشمیری مظاہرین کے مطابق اس دن کا مقصد عالمی برادری کوپیغام دینا ہےکہ کشمیری بھارت کے جبری قبضے کو مسترد کرتے ہیں۔
کشمیری مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارت زیرقبضہ علاقے میں انسانیت کیخلاف جنگی جرائم میں ملوث ہے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں 92 کروڑ سے 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف