خودکشی

ہری پور میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

ویب ڈیسک :ہری پور کے گاﺅں کانگڑہ میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود کانگڑہ گاﺅں میں پیش آیا جہاں نوجوان اویس ولد محمد الیاس نے خود گو لی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
پولیس نے نعش کو اپنی نگرانی میں پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل :نواز شریف نے وزیراعظم کو طلب کرلیا