ہمارا اگلا ٹارگٹ رفاح ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

ویب ڈیسک: غزہ کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ زمینی کارروائی کے لیے ہمارا اگلا ٹارگٹ رفاح ہے۔
ان کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ حماس کے خلاف جنگ جیتنے کرنے کے لیے رفاح تک پہنچنا لازمی ہے۔ اس کے بعد حماس ختم ہو جائیگی۔
اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ کا کہنا تھا کہ 4 ماہ سے جاری جنگ کے دوران جنوبی غزہ کی پٹی اور خان یونس میں حماس کا زور ٹوٹ چکا ہے، اب ہمارا اگلا ٹارگٹ رفاح ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور، پنجاب حکومت کے نامناسب رویہ کیخلاف کسانوں کا احتجاج کا فیصلہ