نوجوان کو قتل

سخاکوٹ بازار میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک :سخا کوٹ کے بھر بازار میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا ۔
واقعہ سخاکوٹ کے بازار میں پیش آیا جہاں بھرے بازار میں فائرنگ کرکے عطاءاللہ نامی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
ملزم واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
پولیس نے مقتول کی نعش کو درگئی ہسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری