انٹرنیٹ بند

الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا، پی ٹی اے

ویب ڈیسک: پی ٹی اے نے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند ہونے کے حوالے سے وضاحت کر دی۔
پی ٹی اے اعلامیہ کے مطابق حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔
پی ٹی اے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی۔
پی ٹی اے نے واضح کیا کہ انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا۔

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان