آزاد امیدواورں کیلئَے پی ٹی آئی کا خصوصی حلف پلان، حلف لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: آزاد امیدواورں کیلئَے پی ٹی آئی کا خصوصی پلان ترتیب دیدیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ان کامیاب امیدواروں سے حلف لینے کا فیسلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد خٹک این اے38 کرک سے کامیاب ہوچکے ہیں۔ ان کے حلف نامہ کی ایک جھلک سامنے آ گئی ہے۔
شاہد خٹک نے حلف اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ، پی پی پی سمیت کسی پارٹی کو جوائن نہیں کرونگا، عمران خان کے حکم پر پارٹی جوائن کرونگا۔
یاد رہے کہ آزاد امیدواورں سے حلف لینے کیلئے پی ٹی آئی نے خصوصی پلان ترتیب دیدیا ہے.

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف اور پاکستان کے مذاکرات آج شروع ہونگے