این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی عذرداری بحال

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کی ٰعذرداری بحال کر دی گئی۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر سماعت کی۔
اس دوران وکیل نے کہا کہ ہمارے پاس تمام پولنگ سٹیشنز کے اوریجنل فارم 45 موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کی درخواست منظور کرلی۔
یاد رہے کہ قائد ن لیگ کی اس حلقہ پر عذرداری بحال کرتے ہوئے سماعت کیلئے 20 فروری کی تاریخ‌مقرر کر دی گئی.

مزید پڑھیں:  پاکستان کی افغانستان میں مسجد پر حملے کی مذمت