سونے کی قیمت میں 750 روپے کا مزید اضافہ

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔
نئے اضافے کےبعد سونے کی فی تولہ قیمت 215200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 184500 روپے ہوگئی ہے۔
یاد رہے کہ سونے کی فی تولہ قمیت میں 750 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود،علاقہ شاہ کس میں بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل، مقدمہ درج