مردان، موٹر کار اور ٹرک میں تصادم، چارسدہ کا رہائیشی جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے طورو رنگ روڈ پل کے قریب موٹر کار اور ٹرک میں تصادم ہوا جس میں چارسدہ کا رہائشی میر افضل جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق شخص کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔
یاد رہے کہ موٹر کار اور ٹرک میں‌تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا .

مزید پڑھیں:  دیر بالا، ڈرائیور دے بے قابو کوسٹر کھائی میں جا گری، 7 افراد شدید زخمی