نوشہرہ، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ضلع نوشہرہ میں قومی و دیہی سپورٹ پروگرام کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تقریب میں ضلعی انتظامیہ سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کی بھرپور شرکت کی۔
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں‌مقررین نے کہا کہ اس دن کے منانے کا مقصد خواتین کو بنیادی حقوق دلوا نا اور معاشرے میں ان کی خدمات کو اجاگر کرنا ہے۔
تقریب میں خواتین نے مختلف شعبوں میں خواتین کے کردار، اسلام میں خواتین کے حقوق اور معاشرے میں خواتین کی خدمات پر روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ ،ریڈ زون سیل