جنوبی وزیرستان، ذاتی دشمنی پر ایک شخص قتل، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل اعظم ورسک میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہو گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئَے۔
یاد رہے کہ جنوبی وزیرستان میں ایک شخص قتل ہونے کی وجہ ذاتی دشمنی بتائی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے جائَے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے جبکہ نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  تیمرگرہ کا تجارتی مراکز تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، نکاسی آب کا بندوبست ندارد