انٹرا ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ لوئر دیر ون ٹیم کے نام

ویب ڈیسک: انٹرا ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ لوئر دیر ون ٹیم نے جیت لیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع لوئر دیر میں دو ہفتوں سے جاری بین الاضلاعی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں صوبہ بھر سے 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔
ذرائع کے مطابق ایونٹ میں 40 پوائنٹس کے ساتھ لوئر دیر ون ٹیم نے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
یاد رہے کہ ایونٹ کے فائنل میچ کے موقع پر ہزاروں تماشائی میچ سے محظوظ ہوئے۔

مزید پڑھیں:  کراچی میں سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6زخمی