مہمند، صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر، انعامات تقسیم

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں ضلعی انتظامیہ، فرنٹیئر کور نارتھ و 22 بریگیڈ کے اشتراک سے صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا۔
اس موقع پر صافی سپورٹس فیسٹول میں شریک کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ فیسٹیول علاقے کے امن و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع مہمند میں اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:  سعودی ولی عہد سے شہباز شریف کی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانےپراتفاق