چیف سیکرٹری تقرری، علی امین گنڈاپور اور شہباز شریف کی ملاقات آج طے

ویب ڈیسک: چیف سیکرٹری کی تقرری کے حوالے سے علی امین گنڈاپور اور شہباز شریف کے مابین ملاقات آج ہوگی۔
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا وزیراعظم شہبازشریف سے وفاق کے ذمہ 15 سو ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ بھی کریں گے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کا ملک بھر میں تحاوزات ختم کرنے کا حکم