اپر اورکزئی، 19 سالہ نوجوان کا اقدام خودکشی، دادی بھی زخمی

ویب ڈیسک: اپر اورکزئی کے علاقہ ماموزئی میں 19 سالہ نوجوان حضرت عمرنے پستول سے فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
اس حوالے سے ڈی ایس پی عمر زمان کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے موقع پر موجود 19 سالہ نوجوان کی دادی کو بھی گولی لگ گئی جس سے وہ زخمی ہو گئیں۔
انہوں نے کہا کہ زخمی خاتون اور نوجوان کی نعش کو غلجو ہسپتال منتقل کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی نامزد کردیا