بابر اور رضوان پی ایس ایل 9 کے ٹاپ سکورر بن گئے

ویب ڈیسک: قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے اس ایونٹ میں ثابت کر دکھایا کہ پی سی بی کو ٹیم سلیکشن اور پلیئرز پوزیشن میں تبدیلی سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے۔
لیگ میں بابر اور رضوان ٹاپ سکورر بن گئے۔ میگا ایونٹ کے 11 میچز میں سابق کپتان نے 569 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان انہی میچز میں 381 رنز بنا کر دوسرے زیادہ رنز بنانے والے پکیئر بن گئے۔
یاد رہے کہ بابر اور رضوان پی ایس ایل 9 کے ٹاپ سکورر بن گئے.

مزید پڑھیں:  پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کرسٹالینا جارجیوا