صوابی، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے ڈاکٹر محمد رفیق جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں تیز رفتار رکشہ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑے لوگوں پر چڑھ دوڑا۔
ذرائع کے مطابق تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے سڑ کنارے کھرے گنی کوٹ گدون کے ڈاکٹر محمد رفیق موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
یاد رہے کہ جان بحق ہونے والے ڈاکٹر محمد رفیق کی نعش آبائی گاؤں گنی کوٹ بھجوا دی گئِی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی اثاثہ جات سے متعلق الیکشن کمیشن کا نوٹس معطل،جواب طلب