ٹانک، بڑھتی چوری وارداتیں، تاجر برادری کا آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں چوری وارداتیں معمول بن گئیں جس کے باعث دکاندار اور شہری عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بڑھتی چوری وارداتیں علاقے کا امن و سکون تباہ کر رہی ہیں۔
ضلع ٹانک کے انجمن تاجران نے اس حوالے سے آج شہر بھر میں شٹر ڈاون کا اعلان کر دیا ہے جس کی وجہ سے تمام دکانیں بند ہوں گی۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز کی بس پر حملے میں ملوث 4 ٹی ٹی پی دہشتگرد گرفتار