رستم، رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کے باعث سبزی اور فروٹ شہریوں کی دسترس سے باہر ہو گئے۔
اس موقع پر شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کو کنٹرول کرنے اور غریب عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا۔
یاد رہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر دیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ اباد، ضلع انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، بارش کا پانی گھروں میں داخل