خیبرپختونخوا سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک بار پھر سے بارش کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں آندھی چلنے، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 40 فلسطینی شہید