خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا حکومت کاکل اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کاکل اسمبلی اجلاس بلانے سے انکار
ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے کل صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کر دیا،،سپیکر نے بھی محکمہ قانون کو خط لکھ دیا ۔
ذرائع کے مطابق گورنر کے اجلاس بلانے کے بعد صوبائی حکومت نے مشاورت مکمل کرلی، جس میں فیصلہ کیا گیا گورنر کا صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانا مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس کے دوران مخصوص نشستوں کے 24 ایم پی ایزسے حلف نہیں لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار