سوات، چھوٹی بچی ندی میں گر گئی، ریسکیو آپریشن جاری

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے سوات۔ تختہ بند کھلا ڈھیر میں چھوٹی بچی ندی میں گر گئی جس کی تلاش کیلئے ریسکیو اپریشن جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق مختلف محکموں کے اہلکار چھوٹی بچی کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ اس دوران تمام مشینری استعمال میں لائی جا رہی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق چھوٹی بچی کی تلاش کیلئَے جاری ریسکیو اپریشن جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاس،پاکستان کوسٹینڈ بائی قسط ملنے کا امکان