قومی کرکٹر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی

ویب ڈیسک: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی مایہ ناز آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور کمنٹیٹر علی یونس نے منگنی کر لی۔ منگنی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ کمنٹیٹر علی یونس سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی ہیں۔
ذرائع کے مطابق آل راونڈر عالیہ ریاض 62 ون ڈے اور 83 ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز رکھتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر،کسان تنظیموں کا احتجاج کا فیصلہ